یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری
![یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری](https://media.mehrnews.com/d/2022/04/12/4/4115962.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔