لانگ مارچ سیاست نہیں بلکہ ملک کی حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم
![لانگ مارچ سیاست نہیں بلکہ ملک کی حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم](https://media.mehrnews.com/d/2022/03/22/4/4100707.jpg)
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جب حق اور سچ کےلیے کھڑے نہیں ہوتے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔ کفر کا نظام چل جائے گا، ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جب حق اور سچ کےلیے کھڑے نہیں ہوتے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔ کفر کا نظام چل جائے گا، ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔