چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی
![چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی](https://media.mehrnews.com/d/2023/01/16/4/4395791.jpg)
مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔