رہبر انقلاب نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد کی سزاوں میں کمی اور عام معافی کی منظوری دے دی
![رہبر انقلاب نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد کی سزاوں میں کمی اور عام معافی کی منظوری دے دی](https://media.mehrnews.com/d/2022/10/19/4/4309792.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد سمیت دسیوں ہزار مجرموں کی عام معافی اور سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔