بیجنگ ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں پیش رفت کا خواہاں ہے
![بیجنگ ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں پیش رفت کا خواہاں ہے](https://media.mehrnews.com/d/2023/02/13/4/4427219.jpg)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر رئیسی کے دورہ چین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چین کو توقع ہے کہ اس دورے کو چین ایران اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پیش رفت کے موقع کے طور پر لیا جائے گا۔