شاہ چراغ (ع) حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایرانی سیکورٹی اہلکار
![شاہ چراغ (ع) حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایرانی سیکورٹی اہلکار](https://media.mehrnews.com/d/2023/02/14/4/4428073.jpg)
ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ شاہ چراغ (ع) دہشت گرد حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا۔