گلگت بلتستان کی ممتاز دینی، سماجی اور سیاسی شخصیت حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ غلام حیدر بلتستانیؒ کی 38ویں برسی کے موقع پر قم میں ایک علمی سیمینار منعقد ہوا جس میں علامہ شیخ غلام حیدر بلتستانیؒ کی ہمت جہد شخصیت اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔