نواز شریف کی تصویر دیکھ کر پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ہاتھ کا بوسہ لیتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے دیکھ کر تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔