امریکہ کی ایران میں مداخلت نمایاں/تخریبکاروں کی حمایت کی مذمت
روس کے ایک سینیٹرنے امریکہ کی طرف سے ایران میں بے جا مداخلت نیز بلوائیوں اور تخریب کاروں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اندر مٹھی بھرتخریب کاروں کی کھل کر حمایت کررہا ہے۔