پاکستان کا حافظ سعید کی 2 تنظیموں کے مالی اثاثے ضبط کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی حکومت نے حافظ سعید سے منسلک دو شدت پسند تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔