ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز مسترد کردی
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سرحد پرکشیدگی کی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان درمیان کرکٹ سیریز ممکن نہیں ہے۔