پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق امریکہ کو جواب دیا جائے گا
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کے بارے میں امریکہ کے توہین آمیز رویے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا۔ پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔