کابل میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے میں 20 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔