امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ میں مظاہرین کو وحشیانہ طور پرکچلنے کی ایک طویل فہرست اقوام متحدہ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔