ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس نہیں
فرانس کے صدر میکروں نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔