پاکستان میں دہشت گرد ، کالعدم اور ممنوعہ تنظیموں کی فہرست جاری
پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے دہشت گرد ، کالعدم اور ممنوع قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں حافظ سعید کی دو تنظیمیں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔