امریکی صدر نے خود کو ذہین اور حاضر دماغ قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بارے میں وولف کی لکھی گئی کتاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں احمق نہیں بلکہ ہمیشہ سے حاضر دماغ اور ذہین ہوں اور اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے امریکہ کا صدر بنا ہوں۔