چین کے طیاروں کی تائیوان کی سرحد کے قریب پروازیں شروع
چین نے اس شہری ہوابازی کے روٹ پر دوطرفہ ہوائی سروس کی اجازت دیدی ہے جو آبنائے تائیوان کی مرکزی لائن کے مد مقابل ہے۔