ليبيا کے قريب کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک
ليبيا کے ساحل کے قريب مہاجرین سے بھری ہوئی کشتی ڈوبنے کے ايک واقعہ ميں کم سے کم 25تارکين وطن ہلاک ہوگئے ہیں ۔