پاکستان کی معصوم اور کمسن بچی زینب کے قتل میں ملوث 3 افراد گرفتار
پاکستان کے شہر قصور میں معصوم اور کم سن بچی زینب کے بہیمانہ قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔