چینی حکام نےغیر قانونی تعمیر ہونے والے چرچ کی عمارت کو منہدم کردیا
چینی حکام نے صوبے شینسی میں لیفن کے مقام پر قائم عیسائی چرچ کو غیر قانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا ہے۔