افغانستان کا پاکستان پردباؤ بڑھانے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ افغانستان، طالبان کے ساتھ امن مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کےلئے پاکستان پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں ہے۔