ہندوستان کا بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ
ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 5 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔