فلسطینیوں نے امریکی صدر اور نائب صدر کی تصویریں نذر آتش کردیں
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویریں نذر آتش کردیں۔