یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر قاہر 2 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔