دہلی کے وزیر اعلی کا مسلمانوں کو قتل کرنے والے انتہا پسند ہندوؤں کو سزا دینے کا مطالبہ
![دہلی کے وزیر اعلی کا مسلمانوں کو قتل کرنے والے انتہا پسند ہندوؤں کو سزا دینے کا مطالبہ](https://media.mehrnews.com/d/2017/03/26/3/2415504.jpg)
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ملک میں مسلم اور اقلیتی برادری کے خلاف ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ا ن انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف اقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔