بیروت میں ترک سفارتخانہ کے سامنے کردوں کا مظاہرہ
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ترکی کے سفارتخانہ کے باہر سنی کردوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا اور ترک صدر کے خۂاف نعرے بازی کی ۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ترکی کے سفارتخانہ کے باہر سنی کردوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا اور ترک صدر کے خۂاف نعرے بازی کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل شہید علی ییلاقی کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: میری امیدیں انقلاب کے اوائل کے جوانوں سے اس دور کے جوانوں سے کہیں زيادہ ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ ان کا جذبہ ایمان درست ہو۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف صف آرائی ان کی اسٹراٹیجک غلطی اورخطا ہے۔
انڈونیشیا کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے 18 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کو امریکی شہریت کے منصوبے کی منظوری دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں برف باری کے نتیجے میں پورے علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
صوبہ البرز اور تہران کی درمیانی اور سرحدی علاقہ ڈیزین میں برف باری میں کمی ہوئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ملک میں مسلم اور اقلیتی برادری کے خلاف ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ا ن انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف اقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے انتہا پسند گروپ کے اسلام اور مسلمان مخالف ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرنے پر مسلمانوں سے معافی مانگ لی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیراورفلسطین کے معاملے پراقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی کا شام کے سرحدی اور کرد نشین شہر پر قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے انقلاب اسلامی کو اللہ تعالی کی بہت بڑي اور عظیم نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی نعمت اس کا شکر ادا کرنے سے باقی رہتی ہے ایرانی حکام اور عوام کو ہمیشہ اللہ تعالی کا شکر بجالانا چاہیے اور شکر کے ذریعہ اس عظیم نعمت کی حفاظت کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر نے قم میں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی کی وزارت انفارمیشن اور ٹیکنالوجی میں فارسی ویب کو فروغ دینے کے سلسلے میں تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے شہرپشاورمیں سربند کے علاقے اچینی بالا میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 4 افرادہلاک جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
امریکہ نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے طالبان ، القاعدہ اور داعش ایسی وہابی دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنھیں امیرکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر کر تشکیل دیا تھا۔
جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر میریانگ کے سیجونگ اسپتال میں آتشزدگی سے کم سےکم 41 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمنی – یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔
ہندوستان میں آج قومی جذبے کے ساتھ 69 واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے قطر ہر گز تسلیم نہیں ہوگا۔