میری امیدیں اس دور کے جوانوں سے کہیں زیادہ ہیں
![میری امیدیں اس دور کے جوانوں سے کہیں زیادہ ہیں](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/17/3/2691306.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل شہید علی ییلاقی کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: میری امیدیں انقلاب کے اوائل کے جوانوں سے اس دور کے جوانوں سے کہیں زيادہ ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ ان کا جذبہ ایمان درست ہو۔