ایران میں شدید برف باری / امام خمینی (رہ) اور مہر آباد ايئر پورٹس بند
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے برف باری کی وجہ سے امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ ابھی تک بند ہے اور کئی صوبوں کے مدارس میں بھی تعطیل کردی گئی ہے۔