پاکستان کے ضلع جھنگ میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔