افغانستان میں بچوں کے ریسکیو آفس پر داعش کا حملہ
افغانستان کے صوبہ جلال آباد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں کے امدادی دفتر پر حملہ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔