عراقی وزیر اعظم کی آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ٹیلیفون پر گفتگو
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کربلا میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ان کی خیریت معلوم کی ۔