جنگ کی مشروعیت اور جواز اس کی سختیوں کو آسان بنادیتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ اگر عوام کے لئے جنگ کی مشروعیت اور جواز ثابت ہوجائے تو پھر جنگ کی سختیاں آسان ہوجاتی ہیں۔