پاکستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع چاغی کے سرحدی علاقے برابچہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔