امریکہ کے صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے فون پر افغانستان ،میانمار، مالدیپ اور شمالی کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔