ترکی میں پاکستانیوں سمیت 361 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
ترکی میں سفری دستاویزات نہ ہونے پر 361 غیرقانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا جن میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔