ہندوستانی پولیس نے فضائیہ کے جاسوس کیپٹن کو گرفتار کرلیا
ہندوستانی پولیس نے پاکستانی کے انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کےلیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے اور اسے انتہائی خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ہندوستانی فضائیہ کے ایک گروپ کیپٹن کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔