بیجنگ میں چاقو کے حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 12 افراد زخمی
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک شخص نےچاقو سے حملہ کرکے ایک خاتون کو ہلاک اور 12 افراد کو زخمی کردیا۔