سانچی سانحہ کے تین شہیدوں کے جنازے تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل بردار جہاز سانچی سانحہ کے تین شہیدوں کے جنازے تہران پہنچ گئے جہاں بعض اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔