کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں کانفرنس کا آغاز
کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے اس کانفرنس میں ایران سمیت کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔