پاکستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
پاکستان میں جمرود کے علاقے طور خیل میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔