امامین عسکریین (ع) کے حرم کے دروازوں کی رونمائی کی تقریب
ایران کے علاقہ قشم میں امامین عسکریین (ع) کے حرم کے دروازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس کے بعد حرم کے دروازوں کو عراق کے شہر سامراء منتقل کردیا گیا۔