اسرائیلی وزیر اعظم کے قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گئے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایک قریبی ساتھی ان کے خلاف کرپشن الزامات میں وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگئے ہیں۔