ہاتھیوں کو پرامن علاقوں میں منتقل کرنے کی تمرین
کینیا میں ماحولیات کے ادارے نے ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار کے خطرات کے پیش نظر ہاتھیوں کو پرامن علاقوں میں منتقل کرنے کی تمرین کا آغاز کردیا ہے۔