کرد رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چک میں گرفتار کرلیا گیا
ترک ذرائع کے مطابق شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چک میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔