ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ جاری/ دشمن کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ اور سابق وزير دفاع جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ اور سازش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں مغربی ممالک کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔