ایران کے وزیر خارجہ کی بلغاریہ کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بلغاریہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلغاریہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔