ہندوستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر روانہ
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج جاپان کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں جہاں وہ جاپان کے اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گي۔