سعودی عرب کے ولیعہد کا ایران پر حملہ کرنے کا اعلان
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں ایران پر آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران فوجی حملے کا اعلان کردیا ہے۔