ایرانی وزیر دفاع ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔